تربت ،سرکاری اسکول میں اساتذہ کی کمی کیخلاف طالبات کا احتجاج


تربت(قدرت روزنامہ)گرلز اسکول میں ٹیچرز کی کمی کے خلاف طالبات نے ایم 8 شاہراہ بلاک کر دیا ، گورنمنٹ گرلز مڈل سکول سامی کے طالبات نے ٹیچرزنہ ہونے کے وجہ سے ایم ایٹ روڈ کو بلاک کر دیا اور مطالبہ کیا کہ اسکول میں ٹیچرز کا مسئلہ فی الفور حل کیا جائے ۔