امریکہ کی اہم شخصیت کی مریم نواز سے جاتی امراءمیں ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز سے امریکی ناظم الامور انجیلاایجلرنے جاتی امراءمیں ملاقات کی ہے . تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف سے امریکی ناظم الامور نے ملاقات کے دوران دو طرفہ امور اور ملکی و غیر ملکی صورتحال پر گفتگو کی .

اس ملاقات میں شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال، پرویز رشید اور دیگر ن لیگی رہنما بھی شریک ہوئے . . .

متعلقہ خبریں