نمک پر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ کر دانت پر لگا لیں ، دانت درد ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا، آزمودہ نسخہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نمک پہ یہ سورۃ پڑھ کر دانت پر لگا لیں ، دانت درد ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا، آزمودہ نسخہ ۔۔۔آج جو بات میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے جا رہا ہوں یہ آپ کے دانت کے درد کے حوالے سے ہے دانت کا درد جو ہے آج کل بڑوں اور بچوں سمیت زیادہ عام ہے اور دانت جو ہیں اس قدر مضبو ط نہیں ہوتے کہ جیسا کہ پہلے وقتوں میں لوگوں کے دانت مضبو ط ہوا کرتے تھے تو میری آج کی بات وہ اس حوالے سے ہے کہ آپ کے دانت کے اندر اچانک سے درد اٹھ جائے تو آپ جو روحانی طریقے سے اپنے دانت کے درد کو کس طریقے سے ٹھیک کر سکتے ہیں۔ اپنی بات کو شروع کر نے سے پہلے یہی التجا ہے کہ میری تمام باتوں کو توجہ سے سنیے گا۔ تا کہ میری ہر بتائی ہوئی بات پر آپ عمل کر سکیں۔ توآپ کو کرنا کیا ہے آپ کو لینا ہے نمک آپ کو لینا ہے نمک ایک چمچ اور اس کے اوپر آپ نے پڑ ھنا ہے کیا آپ نے اکیس مرتبہ سورۃ قریش پڑ ھنی ہے اور سورۃ قریش باوضو ہو کر پڑ ھنی ہے اور اس کے اوپر جو ہے آپ نے دم کر نا ہے اور مریض کو جو ہے جس کو لگا نا یہ وہ کس طریقے سے لگا نا ہے

آپ نے اس کو پکڑ نا ہے اور آپ نے اپنے دانتوں کے اوپر لگا نا ہے اور جہاں پر درد ہے وہاں دانتوں کو درمیان رکھ کر منہ کو بند کر دینا ہے اور اس سب کے بعد اپنے گھر کے بیسن پر کھڑ ے ہو جاؤ تا کہ جو منہ سے جو پانی نکلے گا اس پانی کو آپ اس بیسن میں تھوک سکو اس طرح سے آپ کی درد ٹھیک ہو گی۔ آپ کے منہ سے پانی نکلے گا جس سے آپ کا درد جاتا رہے گا تو آپ نے اس عمل کو دو سے تین مرتبہ کرنے سے انشاء اللہ آپ کے دانت کا درد انشاء اللہ جاتا رہے گا۔ میں پھر سے دہرا دیتی ہو ں کہ ایک چمچ نمک کا لینا ہے اور اس نمک پر آپ نے سورۃ قریش پڑ ھ کر دم کر نا ہے اور دم کر نے کے بعد دم کی ہوئی سورۃ قریش اپنے دانتوں پر لگانا ہے یعنی اس دانت پر لگا نا ہے جس دانت میں آپ کو درد ہو رہا ہے اور کلیاں کر نے کے لیے اپنے گھر کے بیسن پر چلے جا نا ہے اور تھو کنا ہے تھو کنے سے پانی نکلے گا اور اس پانی کو اس بیسن میں تھو کنا ہے جس طرح سے تھو کتے جائیں گے جس طرح سے پانی نکلتا جائے گا ۔ ویسے ویسے ہی آپ کے دانت کا درد جا تا رہے گا۔ انشاء اللہ ۔ دیکھیے۔ ہر وظیفہ ۔ ہر عمل انسان کی بہتری کے لیے ہوتا ہے تو یہ عمل بھی انسان کے لیے ہے۔ انسان کی دانت کی تکلیف دور کرنے کے لیے تو میری ان باتوں اور اس با برکت روحانی عمل پر عمل کیجئے۔