عمران خان کے خلاف 8، 9 وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں، حنیف عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حنیف عباسی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا ایم این ایز ٹوئلٹ سے گرفتار ہوتے ہیں، پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین نے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف آٹھ نو وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں، یہ گواہ بتائیں گے کہ بانی کے ساتھ کن کن افسران نے مل کر سازش کی۔

قومی اسمبلی اجلاس میں حنیف عباسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اراکین کو افغانستان اور بھارت سے پیار ہے، اراکین کے اسرائیل کے ویزے لگوا کر وہاں بھیجیں۔

حنیف عباسی کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی اراکین نے شور شرابہ کیا جس پر ڈپٹی سپیکر نے ماحول خوشگوار رکھنے کا مطالبہ کیا۔پی ٹی آئی اراکین نے حنیف عباسی کی تقریر کے دوران نعرے بازی بھی کی جس پر لیگی رہنما نے کہا کہ اگر اراکین ایوان کی کارروائی نہیں چلانا چاہتے تو بتا دیں ۔

Recent Posts

خبردار، ٹی بیگ کا استعمال آپ کی صحت کو تباہ کرنے کی بڑی وجہ بن سکتا ہے

دنیا بھر میں محفوظ سمجھ کراستعمال ہونے والے یہ ٹی بیگز محفوظ نہیں ہیں اسلام…

4 mins ago

علی امین گنڈاپور کی افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی توہین پر وضاحتیں

صوبے سے غیر قانونی بھرتیوں کو نکالنا ہوگا، صوبے میں گورنر کا کوئی مینڈیٹ نہیں،…

8 mins ago

24 گھنٹے کے دوران پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما گرفتار

پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے پیش نظر سیاسی کارکنوں اور لیڈرز کی گرفتاری…

20 mins ago

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

امریکہ سے 23.5 فیصد اور متحدہ عرب امارات سے 84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

24 mins ago

روپیہ مزید تگڑا، انٹربینک میں مسلسل پانچویں روز ڈالر سستا

پیر کو ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا…

35 mins ago

سعودی ریال کی قیمت میں کمی ، نیا ریٹ جاری

اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 74.08روپے پر خریدا اور 74.63 روپے پر بیچا جاتا…

1 hour ago