پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت بدنام زمانہ آئینی ترامیم کی ناکام کوشش کررہی ہے، ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، یہ ترامیم آئین سے غداری کے سوا کچھ نہیں ہے۔
یہ باتیں انھوں نے یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں کیں۔انھوں نے کہا کہ آئین کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے بلاول زرداری بھی بدنامہ ترامیم میں پیش پیش ہیں،ان ترامیم کے لیے جعلی اتحادی حکومت ٹولیوں کی شکل میں گھوم پھررہی ہے،بغض عمران خان میں جعلی حکومت آئین روندنے کیلئے بھی تیار ہے۔
جعلی مینڈیٹ والے آئینی ترامیم کے ذریعے ایک بار پھر سپریم کورٹ پر حملہ آور ہورہے ہیں، پی ٹی آئی اعلیٰ عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، آزادی کسی صورت سلب نہیں کرنے دیں گے،سپریم کورٹ نے جعلی حکومت سے ملی ہوئی الیکشن کمیشن کے منہ پر بھی طمانچہ رسید کیا۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…