ژوب، نامعلوم کی ٹرک پر فائرنگ ،ٹائر برسٹ کرکے فرار


ژوب(قدرت روزنامہ)نامعلوم مسلع افراد کی ٹرک روکنے کی کوشش میں فائرنگ ٹائر برسٹ ملزمان فرارپولیس کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں مسلع موٹر سائیکل سوار افراد نے خربوزوں سے لوڈ کوئٹہ سے خیبر پختونخوا جانے والے ٹرک کو روکنے کی کوشش کی تاہم ڈرائیور ٹرک بھگا کر جانے کی کوشش کی اس دوران ملزمان نے فائرنگ کی جو ٹرک کے ٹائر پر لگے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کردی