998 اساتذہ کو شوکاز اور 429 کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم نے صوبے کے دو ہزار سے زائد غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا . محکمہ تعلیم کے مطابق 2021 غیر حاضر اساتذہ میں سے 114 اساتذہ کو ملازمت سے برخاست اور 78 کو معطل کیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں