پنجگور میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جا ں بحق


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور ٹر یفک حا دثہ دو افراد جا ں بحق ۔ تفصیلا ت کے مطابق تبلیغی اجتما ع سے واپسی پر کیسا ک کے مقا م پر گاڑی کی ٹکر سے پنجگور کے دو رہائشی جا ں بحق ہو گئے جا ں بحق افراد کی شنا خت عیسیٰ اور زاہد سے ہو ئی ہے جا ں بحق ہو نے والے افراد کا تعلق پنجگور چتکا ن غریب آ باد سے تھا جنہیں فروری طور پر ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں ضر وری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کاروائی جاری ہے ۔