دشت، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دشت روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی