کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ہزاگنجی کوہ چلتن میں ریاض دھوار نامی شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہو گیاجسکی لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثائکے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔