خضدار، فیروز آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 مزدور زخمی


خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار فیروزآباد سی پیک روڈ پر پک اپ الٹ جانے سے تین مزدور شدید زخمی ڈرائیور معجزانہ محفوظ تفصیلات کے مطابق فیروزآباد گھرکے مقام پر سی پیک روڈ پر تیزرفتار یک اپ الٹنے سے تین مزدور شدید زخمی اور ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت میں فوری طور پرطبی امداد دینے کیلئے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کیاگیا