واشک،گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی


واشک(قدرت روزنامہ)واشک کور گی کے ایریا میں بیک گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جان بحق ایک زخمی ، لیویز کے مطابق واشک کور گی کے ایریا میں بیک گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جان بحق ایک زخمی ہوگئے 1122 ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈیز اور زخمی کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر رہے ہیں لیویز فورس کو اطلاع ملتے ہی جائے واقع کی طرف روانہ ، بیک ڈرائیور فراز ہونے میں کامیاب عوام نے احتجاجا روڈ بلاک کر دیا