بلوچستان بھرمیں ملازمین کی تنخواہیں ڈی ڈی او ہیڈز کی سرٹیفکیٹ سے مشروط
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان بھرمیں ملازمین کی تنخواہیں ڈی ڈی او ہیڈز کی سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دی گئی ،خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کی حکم پر محکمہ خزانہ نے بلوچستان بھر کے ملازمین کی ماہوار تنخواہیں ڈی ڈی او ہیڈز کی سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے