اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند کردی گئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد لاہورموٹروے جزوی طور پر بند کردی گئی
اسلام آباد سے لاہور جانے والی موٹروے پرٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا,،اسلام آباد ٹول پلازہ سے گاڑیوں کا رخ تبدیل کیا گیا،لاہور سے اسلام آباد آنے والی ٹریفک کے لیے موٹروے کھلی ہے۔
یاد رہےکہ آج لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہورہا ہے،گزشتہ روزحکومت پنجاب نے رنگ روڈ کاہنہ میں جلسے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دی تھی،جلسے کا وقت دوپہر 3 بجے سے شام 6بجے تک ہوگا۔