(قدرت روزنامہ)پاکستان کی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے ساتھ گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
بیرون ملک موجود ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر ایک گلی میں ریپ سانگ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس ویڈیو میں اداکارہ ہانیہ عامر ،محسن عباس ،فہد مصطفیٰ اور جاوید شیخ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ریپ سانگ میں ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ اور جاوید شیخ کی فلم کی پروموشن کے لئے کی گئی تعریف سُنی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر کی یہ ویڈیو فلم نامعلوم افراد کی پروموشن کے دوران بنائی گئی تھی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…