تربت، ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی
تربت(قدرت روزنامہ)تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے گاڑی محکمہ صحت کی ہیلتھ پروجیکٹ کی اقوام متحدہ کی گاڑی ہے گاڑی اسٹریٹ لائٹس کے پول سے جا ٹکرائی،ایک شخص زخمی اہسپتال منتقل کردیا