مولانا واسع جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے امیر منتخب
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام بلوچستان آئندہ پانچ سال کیلئے مولانا عبدالواسع صوبائی امیر مولانا آغامحمود شاہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مقابلے میںحافظ احمداللہ نے454ووٹ عنایت اللہ300ووٹ حاصل کرلیا تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام بلوچستان بائی انٹرا الیکشن مکمل ہوگئے نتایج کے مطابق مولانا واسع نے 1013ووٹ لے کر آئند پانچ سال کیلئے صوبائی امیر منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مقابلے میں حافظ احمد اللہ نے 400 ووٹ حاصل کرلیا جبکہ صوبائی جنرل سیکرٹری کیلئے امیر مولانا آغامحمود شاہ نے 1068 ووٹ لیکر صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے عنایت اللہ300ووٹ حاصل کرلیا