کوئٹہ بروری سبزل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ بروری سبزل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ماں بیٹا نجی ٹی وی چینل کے شہید کیمرہ مین شہزاد خان کے سوتیلی ماں اور بھائی تھےجاں بحق ماں بیٹا کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں واقع کے محرکات پر تفتیش کا عمل جاری ہے جاں بحق ہونے والا نوجوان سول۔ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں میڈیا کوارڈنیٹر تھا۔