دالبندین میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق


چاغی(قدرت روزنامہ)دالبندین مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جان بحق ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق پک اپ گاڑی کی ٹکر مارنے سے ایک شخص جان بحق ہوگیا جبکہ یک مچ کے قریب ایک پک گاڑی الٹنے سے ایک شخص موقع پر جان ہوگیا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے