کوہلو میں کوئلہ سے لوڈ ٹرک بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا


کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہرکوہلو میں کوئلہ سے لوڈ ٹرک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے علاقے چمالنگ میں کوئلہ سے لوڈ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرائی جس سے گاڑی جزوی تباہ ہو گیا ، تاہم ٹرک ڈرائیور دھماکے میں محفوظ رہا۔