خاران، کرومائیٹ لیجانے والے ٹرالرز پر حملہ


خاران(قدرت روزنامہ)کنری کراس پر مسلح افراد کی جانب سے کرومائیٹ لیجانے والے ٹرالرز پر حملہ ہوا ہے ایک ٹرالر ڈرائیور کا نام عبد الخالق ولد شاہ کرم تھے جس کو مسلح افراد نے حملے سے قبل ٹرالر سے اتارا جبکہ ٹرالر پر شدید فائرنگ کی جس سے ٹرالر کو شدید نقصان پہنچا، معدنیات لیجانے والی یہ ٹرالر قیمتی پتھر کراچی کی طرف لیجارہے تھے جن کو خاران کے مقام پر حملے میں نشانہ بنایا گیا، جبکہ اِس حملے میں کوئی جانی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔