خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد


خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارمولہ چٹوک سے بزرگ شخص کی نعش برآمد اطلاعات کے مطابق خضدار سے ڈیڈھ/دوسوکلو میٹر دور سب تحصیل مولہ کنواں چٹوک کے علاقہ سے ایک بزرگ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جنہیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ شناخت کیلئے آر ایچ سی ہستپال کنواں منتقل کردیاگیاہے۔