بلوچستان
چیمبر آف سمال ٹریڈاینڈاسمال انڈسٹر ی کے انتخابات مکمل ، مراد بلو چ صدر منتخب
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیمبر آف سمال ٹریڈ اینڈاسمال انڈسٹر ی کے انتخابات برائے سال 2024-2026مکمل ہوگئے نتائج کے مطا بق صدر میر مراد بلو چ ، سنیئر نائب صدر تاج محمد بڑیچ اور نائب عطاءاللہ مینگل منتخب ہو گئے ہیں