بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم تحلیل کردی گئی۔چھ رکنی تنظیم نو کمیٹی مقرر کر دی گئی ہے۔اس کمیٹی کے ممبران کے طور پر درج ذیل افراد کو مقرر کیا گیا ہے۔1نواب ثنا اللہ زہری،3سینیٹر صابر بلوچ)سیکرٹری3میر صادق عمرانی4میر باز خان کھیتران5اقبال شاہ6سردار عمر گورج اس حوالے سے نوٹیفکیشن چیئرمین سیکرٹریٹ سے ان کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے آج یہاں جاری کیا۔