مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق
مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق حادثہ کان میں کانکنی کے دوران پیش آیا کان کن کی شناخت محمد سدیس ولد محمد ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے کان کن کے لاش مچھ ہسپتال میں ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا