اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی
حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور ڈمپر میں تصادم حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق دو افرار زخمی ہو گئے ،یسکیو ذرائع کے مطابق لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔