مزدوروں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے، ظہور بلیدی کا پنجگور واقعے کی مذمت
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلید ی نے پنجگور واقعے کی مذمت کی ہے صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ مزدور وں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے حکو مت اپنی شہر یوں کی تحفظ یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائے گی