کوہلو، شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا


کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق سفید مخماڑ کے علاقے میں شوہر نے کلہاڑی کی وار سے بیوی کو قتل کردیا ، قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکا ، لیویز نے مزید تفتیش شروع کرلی ہے ۔