کاروباری ہفتے کا پہلا روز، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ،نئی قیمت سامنے آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 4پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں ڈالر 277روپے 60پیسے میں فروخت ہو رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں