اجلاس میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفننگ دی جائے گی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا یہ اجلاس ان کیمرہ ہو گا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اہم مشترکہ اجلاس 2 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے .
ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اہم ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس 2 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا .
متعلقہ خبریں