خاران، میلاد کی تقریب کے دوران فائرنگ، مظاہرین کا واقعہ کیخلاف احتجاج


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)خاران تحصیل مسکان قلات کے علاقے میرین قلات میں میلاف شریف کے سلسلہ وار پروگرام کے دوران فائرنگ ذرائع کے مطابق میرین قلات میں میلاد شریف کے پروگرام کے دوران پانچ کے قریب علاقے کے اسلحہ بردار افراد نے فائرنگ کرکے کی کوشش کی حملہ آور کی فائرنگ سے ساتھی حملہ آور زخمی جسے ابتدائی علاج کیلئے سول ہسپتال منتقل کیاگیا جبکہ دو حملہ آوروں کو گرفتار بھی کیاگیا جبکہ دوسری جانب تنظیمات اہل سنت نے چیف چوک احتجاجا بند کردیا۔