احد اور رمشا بہترین آن اسکرین جوڑی قرار، ایوارڈ نے سجل کی یاد تازہ کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)حال ہی میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں منعقدہ ایک ایوارڈ کی تقریب میں مشہور اداکار احد رضا میر اور رمشا خان کو بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ جس نے سوشل میڈیا صارفین کے ذہنوں میں سجل علی کی یاد تازہ کر دی۔

رمشاخان اور احد رضا میر 2022 کے ایک نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے کے لیے بہترین آن اسکرین جوڑی کے ایوارڈ کے حقدار قرار پائے جس کے بعد اس جوڑی کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔

ویڈیوز جیسے ہی منظرعام پر آئیں تو مداحوں کو ماضی میں دیےگئے سجل علی اور احد رضامیرکو بہترین آف اسکرین ایوارڈ کی یاد آگئی اور انہوں نے سوشل میڈیا کے مختلف پیجیز پر ان کی پرانی ویڈیوز ری شیئر کر دیں۔ جس میں سجل علی اوراحد رضامیر کو بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Recent Posts

پی ایم ڈی سی کی نجکاری کی تجویز مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی…

39 mins ago

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرنے کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا…

41 mins ago

وزیراعلی کے پی نے وفاق پر لشکر کشی کی تو قانون حرکت میں آئیگا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا بازو…

1 hour ago

آئی ایم ایف معاہدہ؛ وفاق نے ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا، مشیرخزانہ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

1 hour ago

وجیہہ سواتی قتل کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں…

2 hours ago

بینکاک سے کراچی آئے پارسل سے پونے دو کروڑ کی منشیات برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل میل آفس کراچی میں کارروائی کرتے…

2 hours ago