کوئٹہ، بی ایم سی ہسپتال سے ایک ہی دن میں متعدد موٹر سائیکلیں چوری، سی سی ٹیوی کیمرے 16 دن سے بند


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ بی ایم سی ہسپتال سے ایک ہی دن میں متعدد موٹر سائیکلیں چوری ہوگئیں۔ انتظامیہ سے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا بی ایم سی ہسپتال کے کیمرے 16 دن سے کام ہی نہیں کررہے ۔آج بی این سی ہسپتال او پی ڈی کے سامنے سے محمد اعظم اور سکندر نامی افراد کی موٹر سائیکلیںچوری ہوگئیں۔پولیس اور انتظامیہ کے پاس جانے کے بعد معلوم ہوا کے بی ایم سی ہسپتال کے کیمرے 16 دن سے بند ہے چورو ںکے سامنے پولیس اور انتظامیہ بے بس نظر آ رہی ہے ۔