قلات کے 2 رہائشی کچے کے ڈاکووں سے بازیاب ہو کے گھر پہنچ گئے
قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے رہائشی کچے کے ڈاکووں سے بازیاب ہو کے گھر پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق قلات کے رہائشی ماسٹر غلام مصطفی دھوار اور عبدالقادر رند جوکچھ دن قبل کچے کے ڈاکوں کے ہاتھوں اغوا ہوئے تھے گزشتہ دن بازیاب ہوگئے ہیں بازیاب ہونے والے افراد نے سردار عبدالقدوس ساسولی ۔نواب ثنا اللہ خان زہری ، میر مظفر برویی جاویداحمد براوہی اور سندھ براوہی اتحاد کے رہنماں کا بازیاب کرانے پر شکریہ ادا کیا ہے