آدھا چمچ سفید زیرہ کھانے سے مرد اور عورت کی کون سی خفیہ طاقتیں بیدار ہو جاتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آدھا چمچ سفید زیرہ کھانے سے مرد اور عورت کی کون سی خفیہ طاقتیں بیدار ہو جاتی ہیں؟ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ جیسے ہی کھانا کھاتے ہیں۔ تو عین معدے اور جگر کے مقام پر درد ہونا شروع ہوجاتاہے۔ کھانا کھانے کے فوراًبعد۔ اگر پانی پئیں۔ تو تب بھی پیٹ کے یعنی معدے اور جگر کے مقام پردرد ہونا شروع ہوجاتاہے۔ اسکی تین سے چار وجوہات ہوتی ہیں۔ پہلی یہ کہ آپ کےمعدے میں بہت زیادہ تیزابیت ہوتی ہے۔ جونہی کھانا جاتا ہے معدے کےاندر۔ وہ تیزاب فوری اپنا عمل شروع کرتاہے۔اور کھانا تیزی سے تیزاب کے اندر ہضم ہونےکے لیے پھولتا ہے۔ تو درد ہونا شروع ہوجاتاہے۔ دوسرے نمبر معدے کا منہ سوجھا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے کھانا کھانے کے فوری بعد درد ہونا شروع ہوجاتاہے۔ تیسرے نمبر جگر کے افعال درست نہ ہوں۔ یا جگر کی سوزش ہو۔ جسے ہیپاٹائٹس بھی کہتے ہیں۔ اس کےمسائل کی وجہ سے عموماً جگر کے مقام پر درد ہونا شروع ہوجاتاہے۔ یا جگر کے افعال درست نہ ہوں۔ یا جگر ضرورت سے اینزائم بلڈ میں شامل کررہاہو۔

یا تیزی سے کررہاہو۔ یاآہستہ کر رہاہو۔ اس وجہ سے بھی جب کھانا جاتاہے تو جگر کی طر ف سے بھی اینزائم بلڈ میں شامل ہونے ہوتے ہیں۔ اور اس کے افعال کی سستی کی وجہ سے تب بھی جگر کے مقام پر درد شرو ع ہوجاتاہے۔ اس کےلیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انتہائی آسان سادہ اور بہترین نسخہ ہے۔ اس میں سفید زیرہ چاہیے ہوگا۔ یہ آپ کسی بھی پنسارسے مل جائےگی۔ یہ آپ کے کچن میں بھی موجود ہوگا۔ آپ جتنی مقدار میں لے لیں۔ آپ دس گرام، بیس گرام یا تیس گرام لے لیں۔ آپ جتنی مرضی مقدار میں لیتےہیں تو اس کو پیس لیں۔ اس کا سفوف بنا لیں۔ اب اس سفوف کو کسی ائیر ٹائیٹ جار میں محفوظ رکھ لیں۔ جب بھی آپ کھانا کھائیں ۔ تو کھانے کے پندرہ منٹ بعد آپ نے چوتھائی چمچ آپ بڑ اچمچ استعمال کرتے ہیں۔ تو چوتھائی چمچ، اگر آپ چائے والا چمچ استعمال کرتے ہیں۔ تو وہ آدھا چمچ لے لیں۔ ہا ف ٹی سپو ن آپ نے پانی کے ساتھ کھانے کے پندرہ منٹ بعد اس کو استعمال کرلیناہے۔ انشاءاللہ ! پندرہ سے بیس دنوں تک آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائےگا۔مکمل علاج کے لیے ایک ماہ تک کھائیں۔ یہ جگر اور معدے کے امراض کوجڑ سے اکھاڑ دیتاہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ بہن بھائی جن کےہاں چھوٹے چھوٹے شیرخوار بچے ہیں۔ جو دودھ پیتے ہیں جو دودھ کی کمی کا شکار ہیں۔ تو وہ اسی زیرہ سفید کو پیس کر دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ انشاءاللہ! ماں کا دودھ بڑھ جاتاہے۔ اوربچہ پیٹ بھر کر دودھ پی لیتا ہے۔جو خواتین اسے پابندی سے ایک مہینہ استعمال کرلے۔ ہرکھانے کے پندرہ منٹ بعد انشاءاللہ! اللہ کے فضل سے چہرے سے چھائیاں بھی غائب ہوجائیں گی۔ اور چہر ے کا رنگ بھی سرخ ہوجائےگا۔ یہ آزمودہ ہے۔ معد ے کے ساتھ ساتھ جب جگر کے افعال درست ہوں گے ۔ خود بخود چہرے پر سرخی آئے گی۔ آپ یہ استعما ل کریں۔ ایک بار ضرور آزمائیں ۔