قلات، گھریلو ناچاقی کی بنا پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق


قلات(قدرت روزنامہ)قلات دشت مغلزئی میںشوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق قتل کی وجہ گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہے نعش کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا