تربت، سبزی منڈی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق


تربت(قدرت روزنامہ)تربت سبزی منڈی میں فائرنگ، ایک شخص جاںبحق، شناخت ممتاز ولد علی احمد ساکن خضدار کے نام سے کی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سبزی منڈی تربت میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جس کی شناخت ممتاز ولد علی احمد ساکن خضدار کے نام سے کی گئی ہے۔