دلہن کے لباس میں علیزے شاہ نے کیا مداحوں سے خوبصورت سوال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے مداحوں سے ایک خوبصورت سوال کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔اداکارہ علیزے شاہ نے دلہن کا لباس پہنے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)


اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ دلہن کا لباس پہنی ہوئیں ہیں۔
اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’کیا مجھے صبح اس طرح اٹھنا چاہیئے؟‘اداکارہ کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے مداحوں نے ان سے بہت پیار کا اظہار کیا ہے۔
علاوہ ازیں اداکارہ علزے شاہ نے اپنے نئے شوٹ کی کچھ تصاویر بھی شیئر کرائی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)


ان تصاویر میں اداکارہ علیزے شاہ کو ایک دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبکہ ان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ کا علیزے شاہ کا اداکار منیب بٹ کے ہمراہ ایک برائیڈل شوٹ بھی ہوا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)