مسلم لیگ ن کا پارٹی فیصلے کیخلاف ووٹ دینے پر عادل بازئی کیخلاف ریفرنس دائر
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے ریفرنس دائر کردیا ۔ریفرنس نواز شریف کیجانب سے دائر کیا گیا ہے ۔
ن لیگ کے ایم این اے ہونے کے باوجود عادل بازئی نے بجٹ میں پارٹی کیخلاف ووٹ دیا تھا ‘ ریفرنس کا متن
ن لیگ نے ریفرنس باقاعدہ اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں دائر کیا ہے ۔اسپیکر ریفرنس کا جائزہ لینے کے بعد اسے الیکشن کمیشن کو ارسال کرینگے۔