پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ 17 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 45 کوئٹہ کے 15پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ 17اکتوبر کو ہوگی نوٹفکیشن کے مطابق پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ 17 اکتوبر کو ہوگیالیکشن ٹربیونل بلوچستان ہائیکورٹ نے 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھااس نشست سے پی پی پی کے علی مدد جتک کی کامیابی کا نوٹفکیشن جے یو آئی کے عثمان پرکانی نے چیلنج کیا تھا