کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملہ، تحقیقاتی اداروں کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)تحقیقاتی اداروں کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب غیرملکیوں کے قافلے پر حملہ ہوا،حملے میں چھوٹی کار استعمال کی گئی ،تفتیشی ذرائع کے مطابق کار سوار خودکش حملہ آورقافلے کے نکلنے کا انتظار کررہا تھا،قافلہ پہنچتے ہی کار سوار نے اپنی گاڑی غیرملکیوں کی گاڑی سے ٹکرا دی ،کار میں ممکنہ طور پر بارود تھا جس سے گاڑی مکمل تباہ ہو گئی ۔

ذرائع کامزید کہنا تھا کہ دھماکے کے بعد غیرملکیوں کی ایک گاڑی ریورس کرکے محفوظ کرنے کی کوشش کی گئی ،متاثرہ گاڑیوں کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں،کارکی نمبر پلیٹ،انجن چیسز نمبر حاصل کرنے کی کوشش جاری ہے،بھاری بارودی مواد استعمال کیا گیاجس سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

Recent Posts

نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سٹاک ہوم (قدرت روزنامہ )پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ…

1 min ago

کراچی دھماکا، چین کی مذمت، قصور واروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے بین الاقوامی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب چینی عملے کو…

2 mins ago

انناس کھانے سے گلے میں خراش اور زبان میں جلن سے بچنےکا صحیح طریقہ

کھٹا میٹھا انناس مزیداراور صحت بخش بھی ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انناس کا ذائقہ دیگر…

12 mins ago

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے شہدا فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں جام شہادت…

14 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں…

25 mins ago

راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان نے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی…

28 mins ago