(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے بھارتی ہم منصب ساروگنگولی نے دبئی میں ملاقات کی،ملاقات میں ایشین بلاک کو متحرک کرنے اور باہمی کرکٹ کی بحالی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی ،چیئرمین پی سی بی دعوت کے باوجود آئی پی ایل کا فائنل نہیں دیکھیں گے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…