نئے پولیو کیس جیکب آباد ، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا لگ گیا۔ ملک میں ایک ہی روز پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے۔
نئے پولیو کیس جیکب آباد، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے۔ ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 32 ہو گئی۔ حکام کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں ڈھائی سالہ بچی اور ڈیڑھ سالہ بچہ پولیو سے متاثر ہوا۔
کراچی کے ضلع ملیر کی تحصیل بن قاسم میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ۔خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 22 مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر نکلا۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…