لورالائی میں ٹریفک حادثہ ، ایک شخص جاں بحق


لورالائی(قدرت روزنامہ)لورالائی کوئٹہ روڈ سرکی جنگل کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں آپس میں ٹکرانے سے ایکسڈنٹ ایک شخص جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق لورالائی کوئٹہ روڈ سرکی جنگل کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں آپس میں ٹکرانے سے ایکسڈنٹ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی جان بحق کی پہچان ولی خان ولد حکیم قوم عمرزئی ساکن سرکی جنگل سے ہوئی جبکہ زخمی کی پہچان محمد طاہر ولد مولوی شکور قوم کاکڑ ساکن سرکی جنگل سے ہوئی جاں بحق اور زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال لایا گیا ۔