بلوچستان ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نے پی بی 44 کا فیصلہ سنا دیا
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نے پی بی 44 کا فیصلہ سنا دیا ۔الیکشن ٹربیونل کا پی بی 44 کے 16 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کا حکم ‘
پیپلز پارٹی کے عبیداللہ گورگیج رکن بلوچستان اسمبلی نہیں رہے ۔ نوٹفکیشن کالعدم ‘
عبیداللہ گورگیج کی کامیابی کا نیشنل پارٹی کے عطا محمد بنگلزئی نے چیلنج کیا تھا ۔ جسٹس عبداللہ بلوچ نے محفوظ فیصلہ آج سنایا۔