بلوچستان

کوئٹہ، موسی کالونی، گھریلو رنجش کی بنا پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے موسی کالونی میں گھریلو رنجش کی بنا پر بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ضعیف العمر والد خدائے رحیم ولد دوست محمد قوم بڑیچ عمر 55 سال سکنہ موسی کالونی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیابیٹے رشید احمد جو موقعے واردات سے فرار ہوگئے ہیں میت کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی خالق شہید تھانہ پولیس کررہا ہے۔

متعلقہ خبریں