قلعہ عبداللہ،فائرنگ سے خاتون اورایک شخص قتل،2زخمی
قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان عبدالرحمن زئی میں فائرنگ کا واقعہ سید عرفان اللہ نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت ایک شخص جاں بحق 2 افراد زخمی کردیا، لیویز کے مطابق. واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز موقع پر پہنچ گئی ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار ملزم کو تھانہ منتقل کردیا گیا جان بحق اور زخمی ہونے والے ہسپتال منتقل کردیا