بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 16کلوگرام سے زائد منشیات برآمد
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے 16کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلیں ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں منشیات فروشوں کیخلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔سکیوٹی فورسز نے اکتوبر کے دوران بلوچستان سے 16.15کلو گرام منشیات ضبط کیں۔