سبحان اللہ ، موت ہو تو ایسی ، قرآن پڑھاتے ہوئے سعودی سکول کی استانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں
انتقال کرنے والی معلمہ کے والد عبدالعزیز عتیق نے بتایا کہ ان کی بیٹی صوم وصلاة کی پابند تھی ہمیشہ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتی تھیں،انتقال کے وقت بھی وہ روزے سے تھی . دوران پرنسپل نے ہنگامی طبی امداد کے یونٹ کو بھی طلب کر لیا-طبی یونٹ کی ٹیم نے انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گئیں،شاگردوں اور ساتھی معلمات نے شیخہ المواش کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ مرحومہ ہمیشہ مسکراتے چہرے کے ساتھ ملتیں اور اپنے طالبات سے انتہائی شفقت سے پیش آتیں . انتقال کرنے والی معلمہ کے والد عبدالعزیز عتیق نے بتایا کہ ان کی بیٹی صوم وصلاة کی پابند تھی ہمیشہ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتی تھیں،انتقال کے وقت بھی وہ روزے سے تھی . . .