بچے کے کمرے کو ایسا سجایا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے۔۔۔ کیا واقعی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بختاور کے بیٹے کے شاندار استقبال کی ہے؟

دبئی (قدرت روزنامہ)بختاور کے ہاں یٹے کی پیدائش کی خبر تو سب نے سن لی ہے۔ لیکن اطلاعات ہیں کہ دبئی میں بیٹے کی پیدائش کے بعد بلاول نے بھانجے کی خوشی میں اسپتال کو کیک اور مٹھائیوں سے بھر دیا۔ اتنا ہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بختاور کے اسپتال سے واپس بلاول ہاؤس
آنے پر بلاول ہاؤس کو غباروں اور کیک سے سجایا گیا ہے۔ بچے کے کمرے کی تھیم سفید اور سکائی بلیو رکھی ہے جو آنکھوں کو بھلی لگ رہی ہے البتہ تاحال یہ تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ یہ واقعی حقیقی ویڈیو ہے یا نہیں کیونکہ بختاور کے خاندان میں کسی نے بھی بچے کی کوئی تصویر ابھی شئیر نہیں کی ہے۔

Recent Posts

جو لوگ غائب رہے اور اب اچانک ویڈیو جاری کر رہے ہیں ان کا کردار مشکوک ہے: سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا…

1 min ago

لاہور کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر انتشار پھیلانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا: پولیس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس کے حکام نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج…

11 mins ago

چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل، آج اجلاس طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔…

22 mins ago

آئینی ترمیم: مولانا فضل الرحمان نے ملک و ملت کی عظیم خدمت کی، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کامران…

36 mins ago

اہلیہ سے تعلق کے شک پر ملزم نے گولیاں چلادیں،2افرادقتل

لاہور (قدرت روزنامہ)بند روڈ تھانہ شیراکوٹ کی حدود میں بابو صابو ٹرک اڈہ کے قریب…

7 hours ago

چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی…

7 hours ago